کراچی پولیس نے مستونگ خودکش بمبار کے باپ اور بھائی کو گرفتار کرلیا
کراچی پولیس کے سینٹرل ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے مستونگ میں ہونے والے حملے میں ملوث خودکش بمبار کے باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا ہے۔