ترکی کا 4 ممالک سے مقامی کرنسیوں میں تجارت کا اعلان 13.08.2018 09:10 Ur.mehrnews.com ترکی نے چین، روس، ایران اور یوکرائن سے مقامی کرنسیوں میں تجارت کا اعلان کردیا۔