عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس
پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی معاشی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔