فلم/ ایرانی خواتین نے کبڈی کے میچ میں سونے کا میڈل جیت لیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی خواتین کی کبڈی کی قومی ٹیم نے انڈونیشیا میں منعقد ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کی خواتین کی کبڈی ٹیم کو شکست دیکر سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔