World News in Urdu

ترکی میں سعودی حکومت کی تنقید کرنے والا صحافی لاپتہ

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ممتاز سعودی صحافی جمال خشوگی استنبول میں سعودی سفارتخانے کے دورے کے دوران لاپتہ ہو گئے۔

Читайте на сайте