گیلان کے علاقہ صومعہ سرا میں سیلاب سے تباہی 07.10.2018 06:50 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ گیلان کے صومعہ سرا علاقہ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔