چہلم کے موقع پر سامراء میں زائرین کا حضور 27.10.2018 12:28 Ur.mehrnews.com حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر زائرین کی بڑی تعداد نے سامراء میں امامین عسکریین کے روضوں کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔