بیوی کو منانے میں ناکام شوہر کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال 07.11.2018 17:07 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہرکراچی کی عدالت میں بیوی کو منانے میں ناکام شوہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔