بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 5 ماؤ نواز باغی ہلاک 15.11.2018 16:14 Ur.mehrnews.com بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابا ت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود پر تشدد واقعات میں 5 ماؤ نواز باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔