سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 6 یمنی شہید
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے تازہ ہوائی حملوں میں 6 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔