ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ کی 25 سالہ روسی حسینا سے شادی 27.11.2018 19:16 Ur.mehrnews.com ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ شاہ محمد پنجم نے 25 سالہ سابق مس ماسکو سے روس میں شادی کرلی ہے۔