کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک 28.11.2018 11:25 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔