کابل میں ہونے والے خودکش کار بم دھماکے میں 6 اہلکار ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش کار بم دھماکے میں افغا ن سکیورٹی فورسز کے6 اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔