World News in Urdu

عراق کے جنگي طیاروں کے حملے میں ابوبکربغدادی کے 16 معاونین ہلاک

عراقی طیاروں نے شام کے اندر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ابو بکر بغدادی کے 16 قریبی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте