ایرانی صدر حسن روحانی کل ترکی کا دورہ کریں گے 18.12.2018 12:58 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترک صدر اردوغان کی دعوت پر کل ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کریں گے۔