World News in Urdu

آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات اسلام آباد میں ہوگی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری جب اسلام آباد آئیں گے تو ان کی نوازشریف سے ملاقات ہوگی۔

Читайте на сайте