رانا ثناءاللہ کا شیخ رشید پر ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے کا الزام
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ریلوے وزير شیخ رشید اپنی تقاریر، زبان اور رویے سے ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔