نواز شریف کو 7سال قید کی سزا / کمرہ عدالت سے گرفتار
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ نواز شریف کو کمرہ عدالت سے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔