World News in Urdu

پاکستانی چیف جسٹس کا 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار

پاکستانی سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر صوبہ سندھ کی حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

Читайте на сайте