عمران خان کو پہلی سیاسی ناکامی/صوبہ سندھ کی حکومت گرانے میں ناکام ہوگئے
پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانی وزير اعظم عمران کو اس وقت زبردست سیاسی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب پاکستانی سپریم کورٹ نے صوبہ سندھ کے وزير اعلی سید مراد علی شاہ سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وفاقی حکومت کوقانون سے تجاوز کرنے پرشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا۔