بریگزٹ معاہدہ، برطانوی پارلیمنٹ میں آج ووٹنگ ہوگی 15.01.2019 12:56 Ur.mehrnews.com برطانوی پارلیمنٹ دارالعوام میں یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہدے کے حوالے سے ووٹنگ آج ہوگی۔