سازمان ثقافت و ارتباطات اسلامی کی تازہ ترین کتابوں کی رونمائی
مہرخبررساں ایجنسی کے دفتر میں سازمان ثقافت و ارتباطات اسلامی کی شائع ہونے والی تازہ ترین کتابوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔