پوتین کا ترکی کے ساتھ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد ترکی اور روس کے درمیان باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔