ٹرمپ کا شٹ ڈاؤن عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپوزیشن کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے اور عارضی طور پر شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔