World News in Urdu

کردوں کا عراق کے دھوک علاقہ میں ترک فوج کے اڈے پر حملہ

عراقی ذرائع کے مطابق کرد احتجاجی مظاہرین نے عراق کے علاقہ دھوک میں ترک فوج کے اڈے پر حملہ کرکے ترک فوج کے متعدد ٹینکوں اور فوجی وسائل کو تباہ کردیا ہے۔

Читайте на сайте