World News in Urdu
Июнь
2020

Новости за 21.06.2020

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کے ساتھ مذاکرات مکمل طور پر ممنوع/ ایرانی عوام کے مفادات کے تحفظ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو مکمل طور پر ممنوع قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف سازش اور خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔