ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم 08.11.2020 18:57 Ur.mehrnews.com امریکہ کے بعض شہروں کی سڑکوں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔