World News in Urdu
Февраль
2023

Новости за 21.02.2023

Ur.mehrnews.com 

پاک ایران سرحدی تجارت میں اضافہ ہوا ہے، ایرانی وزیر داخلہ

ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے اور ریمدان سرحد کے معائنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریمدان سرحد کے ذریعے ایران اورپاکستان کے درمیان درآمدات و برآمدات میں چار گنا اضافہ ہوا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

معروف پاکستانی مذہبی و سماجی شخصیت ثاقب اکبر نقوی انتقال کرگئے

مرحوم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ آرگنائزیشن، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ، اخوت اکیڈمی، البصیرہ اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے پلیٹ فارم سے خدمات انجام دیتے رہے، آپ کی زندگی جہد مسلسل سے عبارت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یورپی یونین کی پابندیوں کے جواب میں پابندیوں کی فہرست کا جلد اعلان کیا جائے گا، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یورپی یونین کی طرف سے حال ہی میں لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں جلد ہی جوابی پابندیوں کی فہرست کا اعلان کرے گا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران، ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے امریکی نوجوان کو ہزارمربع میٹر زمین کا انعام

ایران میں امام خمینیؒ کے فتویٰ پر عمل درآمد کروانے والی فاؤنڈیشن نے سلمان رشدی پر حملہ کرکے اس کی ایک آنکھ اور ایک بازو کو ناکارہ کرنے والے 24 سالہ امریکی نوجوان کو ایک ہزار مربع زرعی زمین بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

افغان عوام ایران کو ایک طرح سے اپنا دوسرا وطن سمجھتے ہیں، ناصر کنعانی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ایران اور افغانستان کے عوام کے درمیان اچھے روابط، افغان شہریوں کی ایران آمد و رفت اور ایران میں گذشتہ چار عشروں سے زائد عرصے سے افغان پناہ گزینوں کی موجودگی اس بات کا باعث بنی ہے کہ افغان عوام ایران کو ایک طرح سے اپنا دوسرا وطن سمجھتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

آیت اللہ جنتی ایک بار پھر مجلس خبرگان کے چیئرمین منتخب ہوگئے

ایران کی مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے گیارہویں اجلاس کے افتتاحی موقع پر کونسل کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے رائے دہی ہوئی اور کونسل کے منتخب اراکین نے آیت اللہ جنتی کو ووٹ دے کر ایک بار پھر اس عہدے پر برقرار رکھا۔