وائٹ ہاؤس اورامریکی کانگریس کا اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیرہی اختتام پذیرہوگیا
ایران کے ہاتھوں امریکہ کے سرنگوں ہونے والے ڈرون کے بارے میں وائٹ ہاؤس اور امریکی کانگریس کا مشترکہ اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیرہی اختتام پذیرہوگیا۔