ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک پہنچانے میں دشمن ناکام
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے ایران کے خلاف دشمن کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک پہنچانے میں دشمن کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔