World News in Urdu

شام کا مقبوضہ جولان کے علاقہ کو اسرائیل سے واپس لینے کا عزم

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے مقبوضہ جولان کو شام کا اٹوٹ حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے جولان کے مقبوضہ علاقہ کو اسرائيل سے واپس لینے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔

Читайте на сайте