آیت اللہ جنتی گارڈین کونسل کے دوبارہ سکریٹری منتخب
گاڑدین کونسل کے اکثر اراکین نےآیت اللہ جنتی کو گارڈین کونسل کے سکریٹری اور کد خدائی کو گارڈین کونسل کےترجمان کے عنوان سے دوبارہ منتخب کرلیا ہے