World News in Urdu

ناران کے سیاحتی مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے سیکڑوں سیاح پھنس گئے

پاکستان میں شاہراہ کاغان کی گزشتہ 16 گھنٹوں سے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بندش کے باعث سیکڑوں سیاح گاڑیوں میں محصور ہوگئے جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔

Читайте на сайте