روس میں اپوزیشن کی ریلی میں شریک ایک ہزار سے زائد افراد گرفتار 28.07.2019 13:10 Ur.mehrnews.com ماسکو میں پولیس نے اپوزیشن کی ریلی میں شریک ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیاہے۔