آسٹریلیا میں درجنوں مظاہرین گرفتار 07.08.2019 15:09 Ur.mehrnews.com آسٹریلیا میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاجی مظآہرہ کیا ہے جبکہ پولیس نے 70 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔