برکینا فاسو میں مسجد پر حملے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک
افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔