World News in Urdu

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں حوزہ علمیہ امام حسین (ع) پر بھارتی پولیس کا وحشیانہ حملہ

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں حوزہ علمیہ امام حسین (ع) پر بھارتی پولیس نے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے کرکے کئی درجن طلباء کولہو لہان ، زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте