پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگربھارت نے اپنے داخلی انتشارسے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو بھرپورجواب دیں گے۔