World News in Urdu

ایران میں گیارہویں پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری

اسلامی جمہوریہ ایران میں 11 ویں پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگیا ہے ایران کے مختلف شہروں میں عوام بھر پور انداز میں اپنے ووٹ ڈال رہے ہیں۔

Читайте на сайте