پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 48 ہزار سے زائد ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 48 ہزار 91 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 17 ہو گئی۔