World News in Urdu

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 22 ہزار 610 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 22 ہزار 610 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 لاکھ 88 ہزار 153 ہو چکی ہے۔

Читайте на сайте