دنیا بھر کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 99 ہزار 407 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 30 لاکھ 91 ہزار 981 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 99 ہزار 407 ہو گئی ہیں۔