امریکہ نے قاتلوں کو شیراز بھیجا ہے، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے شیراز حملے کا ذکر کرتے ہوئے داعش کو متحرک کرنے میں امریکہ کے کردار کی طرف اشارہ کیا اور کہا امریکہ نے قاتلوں کو شیراز بھیجا ہے۔