جی 20 وزرائے خارجہ کا اجلاس آج سے بھارت میں شروع ہوگا 01.03.2023 06:00 Ur.mehrnews.com اجلاس میں شرکت کے لیے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سمیت دیگر غیر ملکی مہمان دہلی پہنچ گئے ہیں۔