تباکن ٹرین حادثے پر ایران کا یونان کے ساتھ تعزیت کا اظہار
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بدھ کے روز یونان میں جان لیوا ٹرین حادثے پر یونانی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔