World News in Urdu

شام کی سرحد کے قریب امریکہ کی مشکوک نقل و حرکت، حشد الشعبی کی فورسز تعینات

ایک سیکورٹی ذریعے نے شام کے ساتھ سرحدی علاقے میں امریکی فوج کی مشکوک نقل و حرکت کے جواب میں حشد الشعبی فورسز کی وسیع پیمانے پر تعیناتی کی خبر دی ہے۔

Читайте на сайте