نتن یاہو کا کانگریس سے خطاب، کمیلا ہیرس غائب، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے کانگریس سے خطاب کے موقع پر بڑی تعداد میں مظاہرین غزہ کے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں۔
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے کانگریس سے خطاب کے موقع پر بڑی تعداد میں مظاہرین غزہ کے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب نے شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں شہید عبداللہیان اور مدافعین کی قبور پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔
جرمن سیکورٹی اہلکاروں نے ایک مرتبہ پھر ہیمبرگ میں واقع اسلامی مرکز پر چھاپہ مارا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ نے سرکاری طور پر مرکز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جنوبی افریقہ اور دیگر ممالک کی جانب سے شکایت کے بعد عالمی عدالت اسرائیل کے خلاف مزید تین مقدمات کی سماعت کرے گی۔
اسرائیلی صدر اسحاق ہرٹزوگ نے ممکنہ حملے کے پیش نظر پیرس کے ہوائی اڈے پر جہاز سے باہر نکلنے سے انکار کردیا۔
جرمن پولیس کی جانب سے مسجد پر چھاپے اور بعض اسلامی مراکز کو بند کرنے کے بعد ایرانی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کیا ہے۔
ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک مزید چھے سیٹلائٹس مدار میں بھیجیں گے۔
وزیر سیاحت سندھ ذوالفقار شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ جعلی ویزے اور جعلی پاسپورٹ پر درجنوں پاکستانی عراق میں پکڑے گئے جنہیں ڈی پورٹ کردیا گیا۔
عبرانی میڈیا کے مطابق دفاعی مشقوں کے دوران دس صہیونی فوجی دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی کانگریس کے اہم اراکین نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے صہیونی وزیراعظم کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
قائم مقام ایرانی صدر نے کہا ہے کہ شہید رئیسی کا انداز حکمرانی امام خمینی اور رہبر معظم کی حکمت عملی اور تدبیر کے عین مطابق تھا۔
روس نے کہا ہے کہ برکس ممبران کے درمیان باہمی تجارت میں ادائیگی کے لئے ایران کی تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے نیوکلیئر ہتھیاروں سے مشرق وسطی کی سلامتی اور سالمیت کو خطرہ ہے۔