World News in Urdu
Сентябрь
2023
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30

Новости за 08.09.2023

Ur.mehrnews.com 

ایران اور عراق کے درمیان سکیورٹی معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے کوششیں جاری ہیں، عراقی سلامتی مشیر

عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ ہم دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات کو باہمی مفادات کے مطابق مضبوط بنانے اور خطے کی سلامتی کے استحکام کے لیے اپنی بھرپور کوششوں پر زور دیتے ہیں۔