World News in Urdu
Сентябрь
2023
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30

Новости за 06.09.2023

Ur.mehrnews.com 

ایران بھر میں عاشقان حسینی کا اربعین مارچ

حسینی پروانوں کے قافلے صبح سویرے شہدائے کربلا کے چہلم کی یاد میں ایران بھر کے مختلف حصوں میں مقررہ راستوں پر پیدل سفر شروع کر چکے ہیں، پیروان حسینی کا یہ امڈتا سیلاب ملک بھر میں عشق حسینی کے بے مثال اظہار کا نمونہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران کے عاشقان حسینی کا خاندان عصمت و طہارت سے جوش عقیدت

تہران میں اربعین حسینی کی یادگار مشی کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے حیاتنا الحسین، حب الحسین یجمعنا، القرآن یھدینا کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ لبیک یا حسین اور لبیک یا مہدی کا شعار بلند کرتے ہوئے عزاداری کی۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کا عراقی ہم منصب کو ٹیلیفون؛اربعین کے موقع پر عراق کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک ملاقات میں اربعین کی عظیم الشان مشی کے انعقاد میں عراقی حکومت اور عوام کے استقبال اور مہمان نوازی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

Ur.mehrnews.com 

اب تک ملک کی چھے سرحدوں سے چالیس لاکھ زائرین، عراق داخل میں ہو چکے ہیں، ایرانی پولیس سربراہ

منگل کو ایرانی پولیس کمانڈر نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک 6 سرحدوں سے تقریباً 4 ملین زائرین اربعین کے لئے عراق داخل ہوچکے ہیں جن میں سب سے زیادہ تعداد مہران بارڈر سے سے گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار پاکستان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔ نگران وزیر اعظم

پاکستان کے نگران وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار تحریک طالبان پاکستان سمیت دیگر عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئے تو یہ صورتحال پاکستان کے لیے انتہائی خطرناک ہوگی۔