World News in Urdu
Сентябрь
2023
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30

Новости за 02.09.2023

Ur.mehrnews.com 

شام کے الہول کیمپ میں امریکہ کا شرمناک منصوبہ؛ البغدادی کے نئے ورژن کی تشکیل

شام کے الہول کیمپ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے تاریک گوشوں کو ظاہر کرتے ہوئے، عراق کے دیالہ کے اہل سنی علماء کے سربراہ نے الہول کیمپ کو امریکہ کا ہاتھ، دہشت گردی کے فروغ کا مرکز اور خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔

Ur.mehrnews.com 

ہمارے پاس لیزر سسٹم تک رسائی ہے/F35 کی شناخت اور اسے تباہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے چیف اور دفاعی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ جنرل صمد آقا محمدی نے کہا کہ ہمارے پاس لیزر، سائبر اور برقی مقناطیسی میدان میں مختلف قابل ذکر مصنوعات موجود ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اربعین مارچ، امام حسین ع کے مقصد اور جدوجہد پر غور و فکر کرنے کا سنہری موقع ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طلباء کے ایک گروپ کے خط کے جواب میں اربعین کی مشی کے بارے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اربعین کی مشی سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے مقصد اور جدوجہد کے بارے میں غور و فکر کرنے کا موقع ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اربعین تلوار پر خون کی فتح کا نام ہے، امام جمعہ تہران

حجۃ الاسلام کاظم صدیقی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ عراق کے معزز لوگ زائرین اربعین حسینی کے استقبال کے لیے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ زائرین کی خدمت کرتے ہیں، اس سلسلے میں وہ ہم سب کے لئے رول ماڈل ہیں۔